ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کا آرمی چیف، ایئر چیف اور سربراہ بحری افواج سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کا آرمی چیف، ایئر چیف اور سربراہ بحری افواج سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ 

وزیراعظم نے فضائی افواج کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمدبابر سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شہبازشریف نے سربراہ بحری افواج ایڈمرل نویداشرف سےبھی ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ 

وزیراعظم شہبازشریف نےسروسز چیفس کو عید کی مبارکباد دی ۔ 

وزیراعظم نےسکیورٹی فورسز کے سپاہیوں اورافسران کوخراجِ تحسین پیش کیا ۔