ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں 238حادثات رپورٹ، 292 افراد زخمی

شہر میں 238حادثات رپورٹ، 292 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 238 حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 292 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 114شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 178معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔