ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابراعظم عید کے موقع پر سویاں پکانے کچن پہنچ گئے

بابراعظم عید کے موقع پر سویاں پکانے کچن پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابراعظم عید کے موقع پر کک بن گئے، بابراعظم عید کے لیے سویاں پکانے کچن پہنچ گئے۔

 بابراعظم نے اپنی کوکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں کرکٹر نے لکھا کہ میٹھی عید سگنیچر۔

 بابر اعظم نے روایتی شیر خورمہ تیار کیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔