ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عیدالفطر کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

عیدالفطر کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  عیدالفطر کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ماہ صیام کے 29 روزے ہونے کے امکانات بڑھ گئے،ملک بھر میں عیدالفطر کا چاند 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، 30 مارچ کو  چاند کی عمر چھبیس گھنٹے سے زائد ہوگی،اس وجہ سے پاکستان میں عیدالفطر  31 مارچ بروز پیر ہوگی۔