پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کلچرل میلے کا انعقاد

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اکمل سومرو) پنجاب  یونیورسٹی میں پشتون کلچرل میلے کا انعقاد کیا گیا  ، میلے میں طلبا نے پشتو زبان میں لوک موسیقی پر اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا، طلبا کی جانب سے پشتون کے روایتی لباس اور تلواروں کی نمائش بھی کی گئی۔

پنجاب یونیورسٹی کے پشتون طلبانے چار گھنٹے تک کلچرل ڈے منایا ۔اس دوران ڈھول کی تھاپ اور قوس قزح کے رنگوں جیسےملبوسات نے ثقافتی دن کو پر رونق بنا دیا۔