ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کے مقدمے کا قیدی جاں بحق، وجہ کیا بنی؟

 قتل کے مقدمے کا قیدی جاں بحق، وجہ کیا بنی؟
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مقدمے کا قیدی جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد میت مردہ خانے منتقل کر دی ۔

جیل حکام کے مطابق 45 سالہ عامر علی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متوفی 2013 میں قتل کے مقدمہ میں قید تھا اور گوجرانوالہ کا رہائشی تھا ۔ تاہم پولیس کی جانب سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer