پنجاب حکومت نےمزید افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

Secretariat
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:  پنجاب حکومت نے 9 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے.ڈاکٹر محمد صالح طاہر کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن لگا دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق عارف عمر عزیز کو ایڈیشنل کمشنر کنسالیڈیشن گوجرانوالالگا دیاگیا۔اس کے علاوہ نعمان حفیظ کو ڈائریکٹر فنانس گوجرنوالہ،زوہیب مشتاق کو ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے تبدیل کرکےاوایس ڈی بنادیاگیا۔

اس کے علاوہ محمدعمرفاروق کوڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ،خالدمسعود چودھری کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن لگا دیا گیا۔محمدعرفان تارڑ ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات ،راشد منصور کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن لگا دیا گیا۔