زاہد چوہدری : ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن پنجاب کےصدرڈاکٹرشعیب نیازی کیخلاف ایکشن ہوگیا ۔ ڈاکٹر شعیب نیازی کی پوسٹ گریجوایشن ٹریننگ ختم کردی گئی
دوران پی جی ٹریننگ وصول کی گئی تنخواہ اوروظیفہ کی رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی ۔ ڈاکٹر شعیب نیازی پر دو سال تک پوسٹ گریجوایٹ پروگرام میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
صدر ینگ ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ایف سی پی ایس ٹریننگ ختم کی گئی۔
ڈاکٹرشعیب نیازی کیخلاف سوشل میڈیاپرقابل اعتراض پوسٹ لگانےپرکارروائی کی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App