ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں پانی جمع

شہر میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں پانی جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ۔
ملتان روڈ، بند روڈ،سبزاہ زار،لیاقت چوک اور سمن آباد کی سڑکیں زیرِ آب آگئیں 
گلیوں اور مین شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا، آمدورفت متاثر ہوگئی ۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے ۔ 
شہریوں  نے بارش کے پانی کی فوری نکاسی کا مطالبہ کردیا