ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کہاں کتنی بارش ہوئی؟واسا لاہور کی جانب سے ریکارڈ جاری کر دیا گیا

 کہاں کتنی بارش ہوئی؟واسا لاہور کی جانب سے ریکارڈ جاری کر دیا گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔
 لاہور کے مختلف علاقوں جیل روڈ 0.5، ایئرپورٹ 34.2، ہیڈ آفس گلبرگ 2.4ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،لکشمی چوک 1.6، اپر مال 12.6، مغلپورہ 1، تاجپورہ 1ملی میٹربارش،نشتر ٹاؤن 42.4، چوک ناخدا 0.4، پانی والا تالاب 0.8ملی میٹربارش،فرخ آباد 10.2، گلشن راوی 2.2، اقبال ٹاؤن 0.8ملی میٹربارش ریکارڈ  کی گئی۔
 اسی طرح سمن آباد 1.4، جوہر ٹاؤن 20.6، ڈیفنس روڈ 3.4ملی میٹربارش،شادی پورہ 0.4 ،سگیاں 1.4، کاہنہ 13.6 اور مناواں 0.6، ملی میٹر بارش جبکہ سب سے زیادہ 42.4 ملی میٹر بارش نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی۔