ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی، نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، والدہ اور بچے صحتمند ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

کوئٹہ کے رہائشی جوڑے کے پہلے سے تین بچے تھے، اب 5 بچوں کی ولادت کے بعد ان کے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer