ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال: تیز رفتار مسافر بس الٹنے سےمتعدد افراد زخمی 

نارووال: تیز رفتار مسافر بس الٹنے سےمتعدد افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یاسر عرفات : نارووال میں  تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

 ریسکیو حکا م کے مطابق  بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے۔

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

  زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔