لمپی اسکن بیماری، حکومت کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

Emergency
کیپشن: Emergency
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کا پھیلاؤ سنگین ہوگیا۔

وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق ملک میں لمپی اسکن بیماری کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اعلامیے کے مطابق فوری طورپر 60 لاکھ ویکسین درآمد کا منصوبہ بنایا گیا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب لمپی ویکسین کی تیاری تیز تر کریں۔

ممبرآپریشن این ڈی ایم اے نے ویکسین کیلئے فنڈ این ڈی ایم اےکوجاری کرنےکی تجویز دی ہے۔