سٹی 42 : پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے نیاحکمنامہ جاری کر دیا.
جاری کرہد نئے حکمنامے کے مطابق کوئی بھی تھیٹر ہال ڈرامہ اوقات کی پابندی نہیں کریگا تو اسےسیل کردیاجائے گا۔ سی سی ٹی وی کیمرے بند ہوں گے تو تب بھی تھیٹر سیل کردیا جائے گا۔
شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو وارننگ جاری کر دی گئی۔