ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹریکٹر کی اسکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی    

 ٹریکٹر کی اسکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی    
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے اسکول وین کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔