نامور اداکاردل کی تکلیف میں مبتلا

Renowned stage actor Sarfaraz Vicky suffering from heartache
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: سٹیج کے نامور اداکار سرفراز وکی کو دل کی تکلیف ،ڈاکٹرز نے دو سٹنٹ ڈال دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز وکی نے اپنے ساتھی فنکاروں کی جانب سے عیادت نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شوبز کے لوگ بہت بے حس ہیں۔

ان کاکہناتھا کہ ماسوائے سٹیج پرڈیوسر قیصر ثنا اللہ اور سخی سرور کے کسی نے فون کرنا گوارہ نہیں کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر