فرخ شاہ میڈ یا کنسلٹنٹ حکومت پنجاب مقرر

فرخ شاہ میڈ یا کنسلٹنٹ حکومت پنجاب مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فرخ شاہ کوحکومت پنجاب کا میڈ یا کنسلٹنٹ  مقرر کردیا گیا، فرخ شاہ گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں

 تفصیلات کے مطابق  حکومت پنجاب   کی جانب سے فرخ شاہ  کومیڈ یا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیاہے ۔  فرخ شاہ  کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری۔ واضح رہے فرخ شاہ گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں، فرخ شاہ دو دفعہ ڈائریکٹر جنرل پبلک  ریلیشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔