زمیندارنے7 بچوں کی ماں کو اغواء کرلیا

زمیندارنے7 بچوں کی ماں کو اغواء کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق) بادامی باغ کے علاقے سے بہاولنگر کا زمیندار اللہ دتہ مبینہ طور پرسات بچوں کی ماں رفیقہ بی بی کو اغواء کرکے لے گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  مغوی خاتون کا شوہر  خاوند اللہ رکھا اپنے تین گونگے بچوں کو لے کر بیوی کی باز یابی کے لیے سیشن کورٹ پہنچ گیا، عدالت میں پیشی کے موقع پر اللہ رکھا نے ملزم کی تصویر پر مبی بینر اٹھا رکھا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نےمرازشوکت بیگ ایڈووکیٹ کی طرف سے بازیابی کی درخواست پر بادامی باغ پولیس سے 27 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer