ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیف سٹی ای چالاننگ کی وصولی میں ناکام، محکمہ ایکسائز سے مدد طلب

سیف سٹی ای چالاننگ کی وصولی میں ناکام، محکمہ ایکسائز سے مدد طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی ) ای چالاننگ کے جرمانے لینے کیلئے لاہور پولیس تو کام نہ آئی،  سیف سٹی اتھارٹی نے جرمانے وصول کرنے کیلئے محکمہ ایکسائزسےمددمانگ لی۔

  گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر اور ٹوکن کی وصولی کے ساتھ ای چالان وصول کی رقم بھی وصول کرنے کے لیے مراسلہ محکمہ ایکسائزکوبھجوادیا۔مراسلے کے مطابق ای چالاننگ کے درجنوں جرمانے وصول نہیں کئے جا رہے،محکمہ ایکسائزٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس لیتے وقت جرمانہ بھی وصول کرے، ای چالان کا جرمانہ وصول کرنے پر محکمہ ایکسائز کو 2 فیصد حصہ بھی دیا جائیگا۔
 
 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔