لاہور ایئرپورٹ، خواتین کے سامان سے سونے کے بسکٹ بر آمد

لاہور ایئرپورٹ، خواتین کے سامان سے سونے کے بسکٹ بر آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کسٹمز حکام کی کارروائی, لاہور سے استنبول جانیوالی 2 خواتین کے سامان سے 5 سونے کے بسکٹ برآمد کر لئے۔

لاہورایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے استنبول جانیوالی 2 خواتین کے سامان سے 5 سونے کے بسکٹ برآمد کرلئے۔عصمت ظہور اور نبیلہ نوید ترکش ایئرلائنز سے استنبول جا رہی تھیں۔ پانچوں سونے کے بسکٹس وزن تقریبا 150 گرام ہے۔ کسٹمز حکام نے بسکٹ قبضے میں لیکر مسافروں کوسفر کرنے کی اجازت دیدی.
 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔