ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف امریکہ سے لندن پہنچ گئے 

وزیر اعظم شہباز شریف امریکہ سے لندن پہنچ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف امریکہ سے واپس لندن پہنچ گئے ۔وزیر اعظم  وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطار تارڑ بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف لوٹن ائیرپورٹ سے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔وزیراعظم شہباز شریف ممکنہ طور پر لندن میں تین روز قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔

لندن :شہباز شریف دو روز قبل وفد کے ہمراہ امریکہ میں  غزہ بورڈ  آف پیس کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔