ویب ڈیسک :عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
ایک تولہ سونا 7100 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے پر پہنچ گیا۔دس گرام سونا 6087 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر مہنگا ہو کر 5108 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ایک تولہ چاندی 374 روپے مہنگی ہو کر 8948 روپے پر پہنچ گئی۔