ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، حالت انتہائی نازک

لاہور: محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، حالت انتہائی نازک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شاہدرہ کے 26 سالہ نوجوان نےمحبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر  خود کو آگ لگا کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا تقریباً 80 فیصد جسم جھلس چکا ہے اور اس کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر یہ قدم اٹھایا۔