شاہد سپرا: محکمہ اوقاف نےرمضان المبارک کےآخری عشرہ میں اعتکاف کی درخواستیں شروع کردیں
داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کیا گیا،محکمہ اوقاف پنجاب نےخواہشمندحضرات کودرخواست فارم فراہم کردیئے،داتادربارمیں2000کےقریب شہریوں کواعتکاف بیٹھنےکی اجازت ہو گی
درخواست فارم کیساتھ قومی شناختی کارڈاورموبائل نمبرلازمی قراردیاگیا،پاسپورٹ سائزتصاویراورمتعلقہ تھانےسےکلیئرنس سرٹیفکیٹ بھی لیناہو گا
جمع ہونیوالی درخواستوں کوسپیشل برانچ بھجوایا جائےگا،سپیشل برانچ سےکلیئرنس ملنےوالوں کواعتکاف بیٹھنےکی اجازت ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App