ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی ؛ انگلش اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران لاہور پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی ؛ انگلش اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: چیمپئنز ٹرافی ؛ انگلش اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران لاہور پہنچ گئے

انگلش اور آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران لاہور پہنچ گئے،دونوں بورڈز کے عہدیداران قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ دیکھیں گے،انگلینڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈ اور آسٹریلیا کے سی ای او نک ہوکلے پاکستان پہنچے،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا