سٹی42:قومی کرکٹر امام الحق ائیر بلیو کی پرواز سے دبئی پہنچ گئے
امام الحق کو چیمپئنزٹرافی کیلئےفخر زمان کے متبادل قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا، امام الحق کل پاکستان ٹیم کے دبئی میں ہونیوالےٹریننگ سیشن کاحصہ ہوں گے.
پاکستان ٹیم دوسرا میچ بھارت کے خلاف 23 فروری کو دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App