ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینال روڈ : گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس و افیون برآمد 

کینال روڈ : گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس و افیون برآمد 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:کینال روڈ سے رات گئے مشکوک گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس و افیون برآمد کر لی گئی۔
ڈولفن ٹیم نے امان پلازہ کٹ کے قریب مشکوک گاڑی کو راؤنڈ اپ کیا،ملزم گاڑی چھوڑ کر تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق مشکوک گاڑی سے 185 کلوگرام چرس و افیون برآمد د کر لی گئی۔
سیکٹر انچارج ڈولفن عاطف  کے مطابق نے گاڑی سے درجنوں مختلف گاڑیوں کی نمبر پلیٹس اور درجنوں بوتلیں شراب بھی برآمد د کر لی گئیں۔قانونی کارروائی کے لئے منشیات سمیت گاڑی نواب ٹاؤن پولیس کے حوالے  کر دی گئی۔