ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع، سنٹرل اور کیمپ سمیت5 جیلوں کے قیدیوں کی سکریننگ شروع ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کیلئے سکریننگ کا عمل شروع ہو گیا ہے، جہاں پنجاب بھر کی جیلوں سے سکریننگ کا عمل جاری ہے, ابتدائی طور پر 5 جیلوں میں سکریننگ کا عمل جاری ہے، جس میں لاہور کی دو جیلیں اور گجرانواں کی کی جیلیں شامل ہیں.واضح رہے کہ سٹی 42 کی جانب سے یہ خبر منظرعام پر لائی گئی تھی کہ پنجاب کی جیلوں میں پہلے سکریننگ کروائی گئی تھی تو 103 قیدیوں میں ایڈز کی تصدیق ہوئی تھی جس میں سے سب سے زیادہ تعداد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ہائی گئی تھی جن کی تعداد 32 تھی اور ان کے علاج کا عمل شروع کر دیا گیا۔

آئی جی جیل شاہدسلیم کا کہنا تھا کہ پنجاب ایڈز پروگرام کے تحت سکریننگ شروع کی گئی ، ایڈز کےمریضوں کا فوری علاج کرایاجائےگا۔