علی ساہی: سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا،اے آئی جی ڈسپلن دوست محمد کھوسہ کو تبدیل کردیا۔
دوست محمدکھوسہ ایس پی پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہورتعینات کیا گیا، عمارہ اطہرکی تبدیلی کےبعدسی ٹی اولاہورکی سیٹ خالی ہوگئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App