ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے بھی امیدوار ہوں گے۔

Ansa Awais

Content Writer