اسٹیٹ بینک کا 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

مرکزی بینک کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔واضح رہے کہ 25 دسمبر کو بابائے قوم، بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer