دلہا دلہن کا زبردست ڈانس،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی،ویڈیو وائرل

video Viral on social media
کیپشن: Bride and groom
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر اکثر اوقات ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہے ،ان میں سے کچھ ویڈیوز ایسی بھی ہوتی ہیں جو سوشل میڈیم پر دھوم مچا دیتی ہیں اسی طرح کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہےدلہن ،دلہے کے ساتھ زبردست ڈانس کر رہی ہے جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق   دولہا اور دلہن اپنی شادی کے موقع پر یادگار رقص پیش کرکے شادی کے دن کو زندگی کا سب سے خاص دن بنا لیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں ایک جوڑے نے بالی ووڈ کے گانے Say Shava Shava پر اپنے شاندار رقص سب کو اپنی جانب متوجہ کر لیا۔

 لوگ اکثر شادیوں میں جوش و خروش سے رقص کرتے نظر آتے ہیں لیکن مذکورہ ویڈیو میں جس ماہرانہ انداز میں دلہا ،دلہن رقص کرتے نظر آ رہے ہیں اس نے سب کو حیران کر دیا ہے،ویڈیو میں دلہن نے گلابی رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جبکہ دلہا نے سیاہ رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Vaivahik Wedding (@vaivahik)