ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے بچی سےزیادتی کی کوشش کر نیوالےملزم کودھرلیا

پولیس نے بچی سےزیادتی کی کوشش کر نیوالےملزم کودھرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی،معصوم بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
 ایس ڈی پی او سرور روڈ نعیم تجمل کے مطابق 6 سالہ معصوم بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم آصف مسیح کو گرفتار کر لیاگیا، بچی گلی میں کھیل رہی تھی ملزم نے نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کی، اطلاع ملنے پر فوری ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے، ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا ہے، نعیم تجمل کا کہنا تھا کہ بچوں کیساتھ بدفعلی اور نازیبا حرکات کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔