ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریڈ کارپٹ پر مداحوں نے میرا کو اشاروں پر نچا ڈالا

ریڈ کارپٹ پر مداحوں نے میرا کو اشاروں پر نچا ڈالا
کیپشن: City42 - Meera
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ): پاکستانی اداکارہ میر ا نے دبئی میں ہونے والے مصالحہ ایوارڈ میں شر کت کی۔ ایوارڈ شو سے پہلے ریڈ کارپٹ میں واک کے دوران ان کے مداح اداکارہ کو انگلیوں پرنچاتے رہے اور اداکارہ اپنے مداحوں کی بات کی لاج رکھتی رہیں۔ ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی۔

اداکارہ میرا کی اس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچا دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ریڈ کارپٹ پر واک کر رہی ہیں اور اداکارہ کو ان کے مداح کہہ رہے ہیں کہ گھوم کر دکھائیں اور ایسا تین دفعہ ہوا کہ مداح ان کو گھومنے کو کہتے رہے اور وہ گھومتی رہیں۔