سٹی 42: ایس ایچ او باٹا پور آصف منصب نےپولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروائیاں کیں ۔
خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 2منشیات فروش اشرف اور نوید گرفتار کرلیے ،ایس پی کینٹ نے بتایا ملزم اشرف اور نوید سے 820 گرام آئس برآمد ہوئی ، ملزموں نے نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کرلیا،
ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے اور ان کو انویسٹی گیشنز کے حوالے کردیا گیا تاکہ مزید حقائق سامنے آسکیں
Stay tuned with 24 News HD Android App