ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ پروگرام کا بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ پروگرام کا بجٹ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ پروگرام کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے جس کا مقصد مستحق افراد کو مالی معاونت فراہم کرنا اور انہیں بنیادی ضروریات پوری کرنے میں سہولت دینا ہے۔

ہمت کارڈ کو 40کروڑ روپے جاری کئے گئے،پیرا کے سٹیشن بنانے کیلئے 50کروڑ روپے جاری کئے گئے،بجٹ سے پنجاب اور لاہور میں پیرا کے سٹیشن بنائے جائیں گے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا۔