ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل  

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل ہوگیا۔
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوںکی درخواستیں سننے والے تین رکنی بنچ میں جسٹس میاں گل حسن کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی شامل  ہوگئے ہیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔