ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن کا نگران حکومت کو خط 

الیکشن کمیشن کا نگران حکومت کو خط 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : الیکشن کمیشن کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایک بار پھر تنبیہ ،نگران حکومتیں کسی بھی ایسے کام میں ملوث نہ ہوں جسے انتخابات کا انعقاد کو خطرہ ہو ۔ 

نگران حکومتیں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹ نہ  بنیں ۔نگران حکومتیں کسی بھی طرح سے صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں اثر انداز نہ ہوں ۔نگران حکومتیں صرف الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ملنے والے اختیارات تک محدود رہی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-21/news-1692630503-5614.jpg