ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیر شادی کے پیدا ہونیوالے بچے کی کفالت کون کریگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

بغیر شادی کے پیدا ہونیوالے بچے کی کفالت کون کریگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: بغیرشادی کےپیداہونیوالےبچےکاباپ ثابت ہونےکامعاملہ، فیملی کورٹ نےباپ افضل کو بچے کی کفالت کاحکم دےدیا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ افضل نےخاتون کوبغیرشادی کےرکھاجس سےایک بچہ پیداہوا،افضل نےخاتون سےشادی کرلی لیکن بچےکوتسلیم کرنےسےانکارکردیا۔
ڈی این اےکرانےکےبعدثابت ہواکہ بچہ افضل کاہی ہے،عدالت نےافضل کو دیگربچوں کیساتھ اس بچےکی کفالت کرنیکاحکم دیا، عدالت میں لاہورہائیکورٹ کی ایک ججمنٹ پیش کی گئی۔

عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی شخص بغیرنکاح کےخاتون کورکھتاہےیازبردستی کرنےسےبچہ پیداہوگاتووہ کفالت کریگا۔
فیملی کورٹ نے دعویٰ پرباپ کوخرچہ دینےکاحکم دیتےہوئےکیس نمٹادیا۔