پی پی 147 لاہور ؛ مسلم لیگ ن کے ملک ریاض بھاری اکثریت سے کامیاب

پی پی 147 لاہور ؛ مسلم لیگ ن کے ملک ریاض بھاری اکثریت سے کامیاب
کیپشن: Malik Riaz, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : لاہور میں پی پی 147 کئےے ضمنی الیکشن میں تمام  232 پولنگ اسٹیشنز کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ۔ 

پی پی 147 لاہور کے 232 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک ریاض  31860 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔  ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد مدنی  16630 ووٹ لے سکے۔  

مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک ریاض کو 15230  ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔

پی پی 147 میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 14 فیصد رہا۔ یہ نشست حمزہ شہباز نے خالی کی تھی۔