بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوگیا۔

 مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میؒں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے والی پولیس موبائل محفوظ رہی۔

 پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔