ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے فواد چودھری سے بلیک میل ہوکر مجھے ٹکٹ نہیں دیا ، راجہ یاور کمال کا الزام

عمران خان نے فواد چودھری سے بلیک میل ہوکر مجھے ٹکٹ نہیں دیا ، راجہ یاور کمال کا الزام
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ویب ڈتحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی راجہ یاور کمال نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے فواد چودھری سے بلیک میل ہوکر مجھے ٹکٹ نہیں دیا ہے۔

جہلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ یاور کمال نے کہاکہ عمران خان نے فواد چودھری کے بھائی کو ٹکٹ دےکر موروثی سیاست کو پروان چڑھایا ہے،پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے خلاف پی پی 25 سے الیکشن لڑوں گا۔

 نائب صدر شمالی پنجاب چودھری زاہد اخترنے کہاکہ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں،عمران خان میرے کپتان آپ رانگ نمبر ہیں آپ رانگ نمبر ہیں۔