سٹی 42:شیرا کوٹ پولیس نے ڈکیتی ، موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزم گرفتار کرلیے
پولیس کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے 60 فٹ روڈ قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، راہزنی،موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار کیے ۔
ملزم مبین،عمرسے1لاکھ نقدی،6موٹرسائیکلیں،اسلحہ،موبائل فون برآمد ہوا۔