ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دال ؛ بیسن اور چنوں کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو تک کمی

دال ؛ بیسن اور چنوں کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو تک کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ غلہ منڈی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں جائزہ لیا گیا
سلمیٰ بٹ نے کہا دال چنا کی قیمت میں 20 جبکہ بیسن 15 روپے فی کلو سستاکیا جا رہا ہے،کالا چنا فی کلو 15 جبکہ سفید  چنا کی قیمت 10 روپے فی کلو مزید کم کی جائیگی۔
عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارف کو پہنچایا جا رہا ہے ۔