ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں، خواجہ سعد رفیق

ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں، خواجہ سعد رفیق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟

سعد رفیق نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گھیراؤ جلاؤ لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کوخطرات میں ڈال دینگے، ماورائے آئین اقدامات وحادثات سے بچاجائے، ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں۔

Ansa Awais

Content Writer