ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ مارشل کا اعزاز عاصم منیر کی بے مثال قربانیوں اور عسکری خدمات کا اعتراف؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد

فیلڈ مارشل کا اعزاز عاصم منیر کی بے مثال قربانیوں اور عسکری خدمات کا اعتراف؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین  جوائنٹ چیفس  آف سٹاف  کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آرمی چیف عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد دی 

 چیئرمین  جوائنٹ چیفس  آف سٹاف  کمیٹی   نے سید عاصم منیر کی قیادت اور خدمات کو زبردست خراج تحسین  پیش کیا ، معرکہ حق اور بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا ،

فیلڈ مارشل کا اعزاز عاصم منیر کی بے مثال قربانیوں اور عسکری خدمات کا اعتراف ہے،پاک فوج کی قیادت میں نئی تاریخ رقم  ہوئی ہے ، عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا گیا