ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل ٹاؤن کےعلاقے میں خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ میں اہم پیشرفت

فیصل ٹاؤن کےعلاقے میں خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ میں اہم پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا خواجہ سراکےقتل میں ملوث2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم طارق اورامتیازکوذیشان عرف پلوشاکےقتل میں گرفتارکیاگیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ  نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان نےذیشان سےبدفعلی کےبعداس کی رقم بھی چوری کی،شبہ ہےملزمان نےدوران واردات مزاحمت پرخواجہ سراکوقتل کیا۔

 ایس پی ماڈل ٹاؤن ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ملزم طارق مقتول کے فلیٹ پر اکثر آتا جاتا تھا، ملزم طارق مقتول کےساتھی مہوش کادوست تھا۔