ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت آباد:تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی زخمی

لیاقت آباد:تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  اسرار خان :لیاقت آباد،چھوٹی پھاٹکی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکی زخمی  ہو گئی۔

 پولیس حکام کے مطابق   23سالہ نیہا مسیح سڑک پار کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔متاثرہ لڑکی طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔

 مزید تحقیقات جا ری ہیں۔