ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان کا  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی  وفات پر اظہار افسوس 

 مولانا فضل الرحمان کا  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی  وفات پر اظہار افسوس 
کیپشن: Maulana Fazal-ur-Rehman, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی  ناگہانی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ۔ 

مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ صدر ابرہیم رئیسی  اور ان کے رفقاء کی ناگہانی وفات پر افسوس ہے، ایرانی عوام اور قیادت  سے دلی تعزیت کرتا ہوں ۔ جے یو آئی اور پاکستانی قوم ایرانی قوم کے دکھ درد کو محسوس کرتی ہے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔