زویا ناصر اور کرسٹن بیٹزمین نے علیحدگی اختیار کرلی؟

Zoya Nasir / Christian Betzmann
کیپشن: Zoya Nasir / Christian Betzmann
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور اُن  کے  جرمن نژاد نومسلم  منگیتر کرسٹن بیٹزمین کے حوالے سے یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ جوڑے نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا ہے اور راہیں جدا کرلی ہیں۔

  سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا ہے۔اب اگر دونوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالو کی جانے والی فہرست میں تلاش کیا جائے تو دونوں ایک دوسرے کو فالو بھی  کرتے ہیں اور ساتھ وی لاگز بھی بناتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

زویا اور کرسٹن بیٹزمین جلد ہی شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں، رمضان المبارک میں جوڑی کے دوست  شاہویر جعفری نے سرپرائز ڈھولکی کا انعقاد بھی کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)

واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین نے منگنی کی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

سوشل میڈیا پر دونوں نے ساحل سمندر پر انگوٹھی سمیت تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

زویا ناصر معروف ادیب، فلم کہانی و مکالمہ نویس، نغمہ نگار ناصر ادیب کی بیٹی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

زویا پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جبکہ روزمرہ مسائل اور ٹرینڈز پر کھل کر اظہارِ خیال کرنے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Malik Sultan Awan

Content Writer